• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی ملک ہونے کے باوجود کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات میں 60 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) زرعی ملک ہونے کے باوجود گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات میں ساٹھ فیصد اضافہ ہوگیا،پاکستان نے جولائی تا مارچ 988 ارب 26 کروڑ روپے کی کھانے پینے کی اشیاء درآمد کیں، ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی سے مارچ کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات 618ارب 61کروڑ روپے تھیں،رواں مالی سال جولائی سے مارچ چینی کی درآمدات میں پانچ ہزار 558 فیصد کا اضافہ ہوا۔

تازہ ترین