• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیڈی ڈفرن ہسپتال کوئٹہ میں خواتین کے لیے پہلا کوروناماس ویکسینیشن سینٹر قائم

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)لیڈی ڈفرن ہسپتال کوئٹہ میں خواتین کے لیے پہلا کوروناماس ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا ڈاریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر علی ناصر بگٹی اور ای پی آئی کے سربراہ ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے ماس ویکسینشن سینٹر کا افتتاح کیاجہاں 60 سال اور اس سےزائد عمر کی خواتین کی ویکسینیشن کی جائے گی ۔
تازہ ترین