• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔

وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ میں سب کچھ بہت اچھا چل رہا ہے، ‏ہماری فوج بے مثال ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران ایک دہشتگرد ریاست ہے، ایران کو جنگ کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

اپنے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن میں یہودی عبادت گاہ پر ہوئے حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید