• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق، مخمور میں فرانسیسی فوجی اڈے پر حملہ، 6 فوجی زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

عراق کے شمالی علاقے مخمور میں فرانسیسی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 6 فوجی زخمی ہوگئے۔

فرانسیسی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں زخمی ہونے والے 6 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

عراق کے شہر اربیل کے گورنر کا کہنا ہے کہ پیشمرگہ بیس پر ڈرون سے حملہ کیا گیا، اس بیس پر عالمی اتحادی فورس موجود ہے۔

گورنر نے مزید کہا کہ عراق کی حکومت ڈرون حملے کے بعد اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید