کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل سندھ انڈر18ٹی20کرکٹ لیگ سندھ اکیڈمی نے فائنل میں قمبر اکیڈمی کو شکست دیدی۔ناکام ٹیم132رنز بنائے۔ فردین شیخ نے 53رنز بنائے۔فاتح سائیڈ نے سات وکٹ پر ہدف حاصل کر لیا۔
عراق نے امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر جمعہ سے ایران کی پروازیں معطل کر دی تھیں۔
اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’شن بیٹ‘ کے سابق سربراہ نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حادثے میں ایک لڑکی اور ایک لڑکا زخمی ہوئے، پولیس نے لڑکی کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی خاتون سے گینگ ریپ کا دوسرا ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ ’بہت جلد‘ جیت لے گا اور تیل کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اتوار کو میزبانی کی۔
بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں قومی شاہراہ پر چلتی مسافر کوچ پر فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ہ زخمیوں کو سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی خاتون اور انکے دوست نے لیگو ورلڈ میپ کے تمام 11,695 ٹکڑوں کو صرف 4 گھنٹے، 59 منٹ اور 51 سیکنڈ میں جوڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کےلیے 6 نام بھجوادیے۔
یکم اکتوبر سے آئی سی سی ورلڈکپ کا ایک سال کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگا، آئی سی سی ورلڈکپ دو اکتوبر سے 21 نومبر2027 تک کھیلا جائے گا،
اختیار ولی نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت فورسز کو مسلح کرتی تو ان کی شہادتیں نہ ہوتیں، خیبر پختونخوا حکومت کا یہ چورن اب نہیں بک رہا کہ وفاق پیسہ نہیں دے رہا۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جارح مزاج بلے باز بٹلر ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سہ ملکی سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگنے کی وجہ سیکیورٹی صورتحال ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 29 ستمبر کے لیے ہوں گی۔