• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ حادثہ پیرس کے مشرقی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ ایک تربیتی پرواز تھی، دوسری جانب حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

تازہ ترین