• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لوگوں نے گرمی سے بچاؤ کیلئے ٹوپیوں اور رومال خریدنا شروع کر دیئے،شہر میں گرمی کی شدت میں شدید اضافہ ہو گیا تاہم عینکوں ، رومال ، ٹوپیوں وغیرہ کا استعمال بڑھنے کی وجہ سے دکانداروں نے بھی ریٹ بڑھا دیئے ہیں ۔ 
تازہ ترین