• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن (جنگ نیوز) انگلش فٹبال کلب ٹوٹنہم ہاٹسپرز نے اپنے منیجر جوزنے مورنہو کو برطرف کردیا۔ وہ 19 ماہ کلب کے انچارج رہے۔ ان کی آمد سے قبل کلب پریمیئر لیگ میں 14ویں نمبر پر تھا اس نے 2020 کا سیزن چھٹی پوزیشن پر ختم کیا تھا۔ خیال رہے کہ ٹوٹنہم کو سنڈے لیگ کے فائنل میں مانچسٹرسٹی کا مقابلہ کرنا ہے۔

تازہ ترین