• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غداری کیس، کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت میں توسیع

پشاور(نمائندہ جنگ) پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ارشد علی نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدرکی غداری کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع کردی اورپولیس کو تاحکم ثانی ان کی گرفتاری سے روک دیا فاضل بنچ نے کیپٹن (ر) صفدرکی غداری کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری میں توثیق کی درخواست پرسماعت کی اس موقع پر درخواست گذار کے وکیل کی جانب سے جونیئر وکیل عدالت میں پیش ہوئے ۔

تازہ ترین