• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: مانچسٹر سنٹرل جیل میں قیدی کی خودکشی

مانچسٹر کی سنٹرل جیل میں قیدی نے خود کشی کرلی۔ خود کشی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئیں۔


 برطانوی میڈیا کے مطابق  قیدی کی درخواست پرعلیحدہ سیل میں منتقل کیا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ قیدی کی خود کشی کرنے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ 

تازہ ترین