• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم ٹی ایل پی کے گرفتار 35 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج نے جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، فائرنگ اور دیگر مقدمات میں گرفتار کالعدم تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی) کے 35ملزموں کوعدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا۔عدالت نے دو درجن سے زائد ملزمان کو چار روز کے لیے پولیس ریمانڈ پر دے دیا۔ پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمان پر جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پولیس کو فائرنگ اور دہشتگری کی دفعات کے تحت مقدمات درج کئیے گئے ہیں،ملزمان کو بلال کالونی، اورنگی ٹاؤن،نیو کراچی،پیر اوباد،کھارادر،پی اوئی بی اور تھانہ نیو ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید