• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوگر اسکینڈل، چھ بروکرز کی عبوری ضمانتوں میں 27 اپریل تک توسیع

لاہور (نمائندہ جنگ)بنکنگ کورٹ لاہور نے شوگر اسکینڈل کیس میں چھ شوگر بروکرز شیخ طفیل وقاص اشرف ظہیر عباد ملک جیند بٹ کی عبوری ضمانتوں میں 27اپریل تک توسیع کردی اور ایف آئی اے سے ان کا ریکارڈ طلب کرلیا ، ملزمان کیخلاف ایف آئی اے حکام نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

تازہ ترین