• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں میٹرو بس سروس اورسپیڈو بس 23دن بعد کھول دی گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں میٹرو بس سروس اور سپیڈو بس 23دن بعد مسافروں کیلئے کھول دی گئی ہے ، پنجاب ماس ٹرانزسٹ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ کرونا سے بچاو کیلئے ایس او پی پیز پر ہر صورت میں عمل درآمد کرایا جائے ۔
تازہ ترین