سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) نامعلوم وجوہات پر جوان خاتون نے زہر ھالیا۔ نواحی علاقہ کوٹلی لوہاراں کی30 سالہ خاتون (پ)نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گندم میں رکھنے والی جان لیوا گولیاں کھا کر زندگی کے خاتمے کی کوشش کی جس کو گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔