وزیراعظم شہباز شریف ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان میں موجود ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی گرلز نیٹ بال ٹیم کو ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
حسن بخشی نے مزید کہا کہ ریسکیو ٹیموں کو جدید مشینری اور وسائل فراہم کیے جائیں۔
سوشل میڈیا پیغام میں محمد مسرور نے لکھا کہ ٹیم کے ساتھ میرا باب اب ختم ہوگیا ہے، تمام کھلاڑیوں کا اعتماد کرنے، اسٹاف کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
چینی روایات میں خوش قسمتی کی علامت سمجھے جانے والے بسکٹ کے سبب خاتون نے 50 ہزار ڈالرز جیت لیے۔ چینی روایات میں خوش قسمتی کی علامت سمجھے جانے والے بسکٹ کے سبب خاتون نے 50 ہزار ڈالرز جیت لیے۔
امریکا ایران کے ساتھ آئندہ ہفتے دوبارہ جوہری مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس امریکا کی تجویز کردہ جنگ بندی پر دیگر مزاحمتی گروپس سے مشاورت کر رہی ہے۔
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ محض تقریر میں خلل ڈالنے پر 26 اپوزیشن ارکان کی نااہلی کیلئے ریفرنس بھیجنا افسوسناک ہے۔
نادیہ خان ان دنوں دو بڑے چینلز پر پروگرامز کی میزبانی کر رہی ہیں وہ ہمیشہ سے اپنی بے باک رائے اور دو ٹوک انداز کے لیے جانی جاتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری مون سون کی بارشوں میں 5 جولائی سے اضافہ متوقع ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان قتل کیس میں ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روزہ توسیع کردی۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکار احد رضا میر اور سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
مون سون ہوائیں سندھ کے جنوبی حصوں میں داخل ہو رہی ہیں۔
این ڈی ایم اے نے 7 جولائی سے ملک بھر میں دریاوں میں پانی کے بہاؤ اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔
گوڈکوف کو مارچ 2025ء میں صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس اعلیٰ فوجی عہدے پر تعینات کیا تھا
ماہرِ امراضِ قلب پروفیسر ڈاکٹر ندیم رضوی کا کہنا ہے کہ جوانوں کی اموات کا تعلق کورونا ویکسین سے نہیں ہے۔