اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے گارڈز کو تبدیل نہیں کیا گیا، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی، بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ ان سے بہت بار اس حوالے سے صحافیوں نے سوالات کیے، اس لیے وہ واضح کر رہے ہیں۔