• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان،قرض سے تنگ دکاندار نے زہریلی دوا پی لی

مردان ( نمائندہ خصوصی) اکبرروڈ سے تعلق رکھنے والے دکاندار نے قرضے سے تنگ آکر زہریلی دواپی کر خودکشی کرلی۔چاربیٹیوں کے باپ دکاندارمیر عالم پر کاروباری قرضہ تھا قرض خواہ ان سے رقم کی ادائیگی کا مطالبہ کررہے تھے ان کے پاس پیسے نہیں تھے گزشتہ روزپیسوں کے بندوست میں ناکامی کے بعد زہریلی دواپی کر اپنی زندگی کوختم کردیا۔
تازہ ترین