کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے این اے 249کے نتائج سے متعلق الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) اور مفتاح اسماعیل این اے 249 کی سیٹ جیت چکے ، کراچی کے حلقے کے مخصوص پولنگ اسٹیشنز پر ڈسکہ گیم پلان ٹو کی ریہرسل نہیں چلنے دیں گے ۔