اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) وزارت داخلہ نے عید کے موقع پر اہم فیصلہ کیا چمن بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا،چمن بارڈر کراسنگ پوائنٹ ہفتے کے سات دن کھلا رہیگا،چمن بارڈر دن میں اٹھارہ گھنٹے آپریشنل رہے گا وزارت داخلہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔