گلگت(اے پی پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پانچ سالوں میں 370ارب روپے خرچ کریں گے۔
250میگا واٹ کے نو ہائیڈل منصوبوں پر 140ارب روپے ،شاہراہوں کے چھ منصوبے ہیں جن پر ارب روپے صرف ہوں گے۔
سیاست دان اگلے الیکشن اور لیڈر آنے والی نسل کے مستقبل کے لئے فیصلے کرتے ہیں ، عمران خان لیڈر ہے ۔
جمعہ کو گلگت میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کے بڑے مواقع ہیں۔