• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم یار خان: ریلوے پولیس اہلکار کی کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی

رحیم یار خان کے علاقے خانپور میں ریلوے پولیس اہلکار نے کمسن لڑکے سے مبینہ طور پر زیادتی کی۔

خانپور میں کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی کرنے والے ریلوے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں لڑکے سے زیادتی ثابت ہوگئی جبکہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین