آج انٹربینک میں روپے کے مقاملے میں ڈالر کی قدر 9 پیسے کم ہوئی ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 9 پیسے کم ہوکر 153 روپے 36 پیسے ہے۔
شیئرز بازارمیں آج 23 کروڑ 84 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 11 ارب 31 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153 روپے 90 پیسے برقرار ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کے اغوا اور عدم بازیابی پر پولیس افسران سے جواب طلب کرلیا۔
دوران تفتیش کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے بلوچ لڑکیوں کو خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دینے کا انکشاف ہوا ہے۔
قومی اسپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 3 ملکی فیڈریشنز کو آخری نوٹس جاری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اخلاقی و ذہنی پستی کی شکار، رویہ غیر جمہوری اورقابل مذمت ہے۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ میں نے چار کروڑ لوگوں کے نمائندے کی حیثیت سے لاہور کا دورہ کیا۔
انگلستان کی کائونٹی نورفوک میں کار حادثہ پر ہینڈ گن لے کر نکلنے والے کو پولیس نے گولی مار دی۔
ڈیلی الاونس کم ملنے پر پاکستان کے سینئر کھلاڑیوں کا پرو لیگ ہاکی میں شرکت نہ کرنے کا خدشہ ہے۔
برطانیہ میں رواں برس 300 سے زائد زلزلے ریکارڈ ہوئے۔ لندن سے برٹش جیولوجیکل کے سروے رپورٹ کے مطابق دو بڑے زلزلے 20 اکتوبر کو اسکاٹ لینڈ کے علاقوں لاخ لیون اور کنروس میں آئے۔
پاکستان کے اولمپین ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ہرارے میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان کے سمیر منہاس اور عثمان خان نے شاندار سنچری اسکور کیں، سمیر منہاس نے 142 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔
پیپلز پارٹی کی قیادت نے ملک کے اندر عوامی سیاسی حقوق اور اس کے نتیجے میں بین الاقوامی سٹیج پر ایک بہتر پاکستان کیلئے اپنی جان کی قربانیاں دی ہیں، مقررین
بندوق کے ذریعہ کوئی مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا، ریاست کے دروازے آپ کے لیے کھلے ہیں، بندوق اٹھانے والے واپس آجائیں: سرفراز بگٹی
خط میں کہا گیا ہے کہ نان ایکسپورٹیبل ٹرافی ہنٹنگ کوٹہ صوبائی دائرہ اختیار میں آتا ہے، غیر برآمدی کوٹے سے متعلق صوبائی حکومت کی پوزیشن مکمل طور پر درست ہے۔
یوں تو سال 2025 پاکستانی شوبز انڈسٹری میں شادیوں کا سال رہا، رواں سال کم و بیش 21 جوڑے شادی کے بندھن میں منسلک ہوئے تاہم چند فنکار ایسے بھی ہیں جنہیں یہ سال راز نہ آیا۔
ریگولیٹرز کے مطابق نئے قواعد سے پانچ لاکھ افراد متاثر ہوں گے۔