آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوان نمائندگان میں منظور کر لیا۔
حامد رضا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرکے قومی اسمبلی سے استعفیٰ پیش کریں گے۔
26 نومبر کی شام پی ٹی آئی کے کارکن ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے ڈی چوک کو پی ٹی آئی کارکنوں سے خالی کروا لیا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 813 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 82 پر بند ہوا۔
24 نومبر کے احتجاج کے دوران گرفتار ملزمان کو راولپنڈی میں عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد پر لشکر کشی کی گئی، ان لوگوں کا مقصد ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا تھا۔
جیو فینسنگ کیلئے 6 اکتوبر کو خط لکھا گیا تھا جس کا اب تک جواب نہیں دیا گیا۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ آئینی بینچ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
سلمان اکرم راجہ نے سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے استعفی دے دیا۔
مقبوضہ کشمیر سے لائن آف کنٹرول پار کر کے آزاد کشمیر پہنچنے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا۔
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ہیلی کاپٹر کے ذریعے مانسہرہ سے پشاور پہنچ گئے ہیں۔
کابینہ اجلاس میں صرف اس ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، سیاسی اتحادیوں اور اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر گورنر راج سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
18ویں ترمیم سے صوبائی خود مختاری بحال ہوئی مگر اب سندھ حکومت واپس مرکزیت کی طرف جارہی ہے، ممبران ایسوسی ایشن
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے۔
لبنان میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمانی سیشن 9 جنوری 2025 کو ہوگا۔