• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، اپنا اسلحہ کسی اور کو دینے پر 7 افراد کیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ) دولت نگر میں اپنا اسلحہ کسی اور کو دینے پر 7افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے، پولیس نے اپنا لائسنسی اسلحہ کسی اور کو دینے پر 7افراد فرمان علی ،محمد ارشد نثاراحمد،اعجا ز محمود،محمد زمان جاوید اقبال اور عبدالرحمان کیخلاف مقدمات درج کر لیے۔
تازہ ترین