• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد کی جانب سے عشائیہ دیا جائے گا۔

وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چودھری، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان بھی ہیں۔

تازہ ترین