• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی نمائندہ) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے ورکشاپ مغلپورہ ڈویژن اور حیدرآباد میں ورکروں کی کارکردگی پر اپنی جیب سے 8 لاکھ روپے کیش ایوارڈ بھجوایا ہے جس میں سے کیرج شاپ ،لوکوشاپ اور سٹیل شاپ کے ایک 116ورکروں میں2،2 ہزار روپے فی کس کے حساب سے تقسیم کیا جبکہ حیدرآباد کے 284 ورکرز کو کیش ایوارڈ دینے کے لیے ٹیم حیدرآباد روانہ کر دی گئی ۔
تازہ ترین