• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو ، فیفا ایزٹیکا اسٹیڈیم کو دوبارہ کھول دیاگیا

میکسیکو میں فیفا ایزٹیکا اسٹیڈیم کو14 ماہ کی بندش کے بعد عوام کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

میکسیکو میں کورونا وائرس کے باعث بند فیفاایزٹیکا اسٹیڈیم کو14 ماہ کے بعد عوام کے لئے دوبارہ کھول دیا گیاہے۔

حکام نے کہا کہ اس اسٹیڈیم میں88ہزار نشستوںکی گنجائش ہے جبکہاسٹیڈیم کے کھلنے پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

واضح رہے کہ میکسیکو کے اس اسٹیڈیم میں1970اور1986میں فیفا ورلڈکپ کھیلاگیا تھا۔

تازہ ترین