• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید میمن کا انتقال، مقامی قبرستان میں سپرد خاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) باسکٹ بال کے سنیئر کھلاڑی، ریفری اور انٹرنیشنل باسکٹ بال الیکٹرانک اسکور بورڈ آپریٹر جاوید میمن انتقا ل کرگئے۔ انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، نمازجناز و تدفین میں اسپورٹس شخصیات اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تازہ ترین