• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں منافع خوروں کیخلاف کارروائی، 3 لاکھ 26 ہزار روپے جرمانہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی نوید احمدشیخ کی ہدایت پر تمام اضلاع میں ناجائز منا فع خوروں کے خلاف مہم جاری ہے، ہفتہ کو پھل فروش، دودھ فروش، ،سبزی، مرغی کریانہ ، گوشت ، آٹا، بیکری سمیت دیگر کھانے پینے کی اشیا مہنگے داموں فروخت کرنے والے 96گراں فروشوں پر 3لاکھ26ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔

تازہ ترین