• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ پرویز اشرف وسطی پنجاب میں پارٹی تنظیمِ نو کیلئے چیف آرگنائزر مقرر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف کو وسطی پنجاب میں تنظیمِ نو کے لئے چیف آرگنائزر مقرر کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ پارٹی کی تنظیمِ نو کے حوالے سے وسطی پنجاب کے تمام سینئر پارٹی کارکنان اور سابق عہدیداران سے مشاورت کرکے اپنی سفارشات بھیجیں-

تازہ ترین