ایران مخالف کارروائی میں ملوث خفیہ موساد اہلکار بیرونِ ملک مشن کے دوران ہلاک
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا نے انکشاف کیا ہے کہ ’آپریشن رورِنگ لائن‘ کی تیاری میں اہم کردار ادا کرنے والا ایک اہلکار بیرونِ ملک مشن کے دوران ہلاک ہو گیا ہے، سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اس کی شناخت صرف ’ایم‘ کے نام سے ظاہر کی گئی ہے۔