• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورہائی کورٹ کے جسٹس سیدعتیق شاہ نے کمسن بچے کو مبینہ طورپرجنسی تشددکانشانہ بنانے کے الزام میں گرفتارملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ملزم کی جانب سے فوادافضل ایڈوکیٹ نے درخواست کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق ملزم رحیم اللہ ساکن شمشتوپرالزام ہے کہ اس نے کمسن بچے رحیم اللہ کو مبینہ طورپر جنسی تشددکانشانہ بنایاتھا ماتحت عدالت سے درخواست ضمانت خارج ہونے پرملزم نے پشاورہائی کورٹ میں درخواست دائرکی اورفاضل عدالت نے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی درخواست منظورکرلی ۔
تازہ ترین