کچہ رجوانی، کچہ عمرانی اور کچہ کراچی سے ڈاکوؤں کا صفایا کردیا: ایس ایس پی گھوٹکی کا دعویٰ
ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ تباہ بنکروں سے اسلحہ بارود کی برآمدگی کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ہے، ڈاکوؤں کے مورچوں میں ان کے پڑے راکٹ پھٹنے کا اندیشہ ہے۔