• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کی حکومتِ پاکستان کالوگو تبدیل کرنے کی تجویز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے حکومت پاکستان کا لوگو تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پٹسن اور چائے کے بجائے سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم کی شبیہ لوگو میں شامل کی جائے۔

فواد چوہدری نے حکومتِ پاکستان کے نئے لوگو کے لیے گرافک ڈیزائنرز سے مخلتف آئیڈیاز بھی مانگ لیے۔

تازہ ترین