سکھر میں سینیئر میڈیکل افسر ڈاکٹر اکبر گھانگرو کورونا وائرس کےباعث انتقال کرگئے۔
اس حوالے سے کمشنر شفیق مہیسر نے بتایا کہ ڈاکٹر اکبر کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر اکبر گھانگرو چند روز قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔