• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پاکستان ریلوے کا 10 تا 16مئی فریٹ ریٹ میں کمی کا اعلان

پاکستان ریلوے نے 10 تا 16 مئی کے دوران فریٹ ریٹ میں زبردست کمی کا اعلان کردیا۔

ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق پریمیم کنٹینر سروس کی بکنگ پر 10 ہزار روپے کی رعایت دی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق پاکستان ریلوے کارگو ایکسپریس کی بکنگ پر 25 فیصد تک رعایت دے گا۔


ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق 10 سے 16 مئی اس ایک ہفتے کے دوران کوئلے اور کنٹینر کی ویگن پر 5 فیصد رعایت دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید
تجارتی خبریں سے مزید