• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس او پیز پر عملدرآمد کرایا جائے، شیخ امتیاز حسین

کراچی (پ ر) امریکا پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم کے پریذیڈنٹ شیخ امیتاز شیخ حسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت لاک ڈائون لگانے سے گریز کرے، کاروباری اور سماجی تنظیموں کے علاوہ چیمبرز اور ایسو سی ایشنز کی مدد سے ایس او پیزپر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، انہوں نے کہا کہ غربت کی شرح میں اضافے اور مہنگائی سے ہر کوئی پریشان ہے۔

تازہ ترین