• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کی حکومت پاکستان کا لوگو تبدیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد(ایجنسیاں)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے حکومت پاکستان کا لوگو تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔چوہدری فواد حسین نے گرافک ڈیزائنرز سے کہا ہے کہ وہ حکومت پاکستان کے لوگو کے بارے میں اپنے آئیڈیاز بھجوائیں۔ پیرکو اپنے ایک بیانمیں وفاقی وزیر نے کہا کہ میری تجویز ہے کہ حکومت پاکستان کے لوگو میں پٹ سن اور چائے کے پودے کی تصویر کی جگہ سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم کے آئیکون ہونے چاہئیں۔ گرافک ڈیزائنر مجھے اپنے آئیڈیاز بھیجیں۔

تازہ ترین