• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ سائوتھ فٹ بال چیمپئن شپ میں دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ لائٹ آف بلوچ کی ٹیم نے کلفٹن شاہین کو 1-0سے جبکہ رانگی واڑہ اسپورٹس نے انور عیسیٰ میموریل کو 1-0سے شکست دی۔
تازہ ترین