• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ سلمان اور ولی عہد کا اعضا عطیہ کرنے کے پروگرام میں اندراج

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے ناموں کا اندراج اعضا عطیہ کرنے کے پروگرام میں کروایا ہے۔

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اعضا عطیہ کیے جانے کے پروگرام میں یہ رجسٹریشن قیادت کی جانب سے شہریوں کی حوصلہ افزائی کے طور پر کی گئی ہے۔


سعودی عرب کے دیگر اعلیٰ حکام نے بھی اعضا عطیہ کرنے کے پروگرام میں اپنا اندراج کروایا ہے۔

تازہ ترین