• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مسلم لیگ نون اور قومی اسمبلی قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے آج عید الفطر کے موقع پر اپنے آبائی قبرستان میں والدین، بھائی اور بھابھی کی قبروں پر حاضری دی ہے۔

شہباز شریف نے قبروں پر حاضری کے موقع پر مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی ہے۔


شہباز شریف کے ہمراہ ان کے صاحبزادے، مسل لیگ نون کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز بھی موجود تھے۔

تازہ ترین