• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: گنجان آباد علاقے کچرا کنڈی میں تبدیل


سکھر کے گنجان آباد علاقے کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگئے۔ شہر بھر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر سے عوام پریشان ہیں۔

انتظامیہ کی طرف سے کچرا نہ اٹھائے جانے اور اُس سے پھیلنے والے تعفن پر ناگواری کا اظہار کیا۔

دوسری طرف حیدر آباد میں بھی محکمہ بلدیات کچرا اٹھانے میں ناکام رہا، جہاں کچرا اٹھانے کا کام تاخیر کا شکار ہے۔


ملتان میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا عید کے دوسرے دن صفائی آپریشن جاری ہے۔

تازہ ترین