• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کا باضابطہ طور پر امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان

روس نے امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روس نے امریکا کو باضابطہ طور پر ’غیر دوستانہ‘ ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔

خبر ایجنسی نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے دستخط سے جاری فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شامل ہے۔


 ادھر ماسکو سے ترجمان نے کہا کہ روس کسی کے ساتھ بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ 

تازہ ترین