• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف جنرل کا بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہارِتعزیت


آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔

آرمی چیف نے کہا کہ  اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کے اہل خانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

تازہ ترین