کئے جا یہ کوشش، جو روکے سفر سے
نکل جائے اُس لِسٹ سے نام تیرا
کہا ایک صاحب نے شہباز سے کل
’’تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا‘‘
عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز شکیل دہلوی انتقال کر گئے۔
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 32 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں بچوں اور خواتین کی اکثریت شامل ہے۔
سلمان خان کی فلم سکندر نے باکس آفس پر آٹھویں دن 100 کروڑ کا سنگِ میل عبور کر لیا۔
انسدادِ منشیات فورس نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔
سپریم کورٹ نے 9 مئی سے متعلق کیس میں اے ٹی سی راولپنڈی جج سے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹا دیں۔
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکوارہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 9 خوارج ہلاک کردیے گئے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں خسرہ کی وباء شدت اختیار کر گئی۔
پاکستانی نژاد اسکاٹ لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی لیگ اسپنر ابطحہٰ مقصود کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیلنا میرے لیے خاص لمحات ہیں۔
فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے علاقے میں فائرنگ کرکے 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔
انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
ملک بھر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹی وی شو سی آئی ڈی کے مشہور کردار ’اے سی پی پردھیومن‘ کا شو میں سفر اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
مغوی شہری کی بازیابی کے لیے صوابی میں آپریشن کے دوران زخمی سب انسپکٹر ہارون حیات شہید ہوگئے۔
سنگلاخ اونچی چٹانوں پر چڑھ کر بلاخوف چھوٹے سے تالاب میں چھلانگ لگانے والی شمالی وزیرستان کی 9 سالہ بچی نے سب کو حیران کر دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی آغاز ہوا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت مند پنجاب وژن کے تحت جامع ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا ہے۔