• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نومنتخب رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل نے حلف اٹھالیا

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے کراچی سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل نے پیر کی شام رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔قادر خان مندوخیل این اے 249 کراچی سے منتخب ہوئے ہیں۔ سپیکر اسدقیصر نے ان سے حلف لیا اور مبا ر ک باد دی ۔ پیپلز پارٹی کے ممبران قومی اسمبلی نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

تازہ ترین