• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سول ایوی ایشن نے ڈومیسٹک پروازوں کے ٹکٹس پر 600 روپے فیس عائد کردی۔

ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ 100روپےسیکیورٹی،500 روپےامبارکیشن فیس ٹکٹ کے ذریعےایئرلائن سے وصول ہوگی۔


مسافروں سے ٹکٹ کی بکنگ کے وقت سی اے اے کی 600 روپے فیس وصول ہوگی، تمام ایئرلائنز کو سول ایوی ایشن نے آگاہ کردیا ہے۔

ایئرلائنز ٹکٹ پر چارجز وصول کرکے سول ایوی ایشن کو جمع کرائیں گی۔

تازہ ترین