• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی سرکار کے بھارت میں ایک اور مسجد شہید کردی گئی


انتہاپسندی کے جنون میں مبتلا مودی سرکار کے بھارت میں ایک اور مسجد شہید کردی گئی۔

بھارتی ریاست اتر پردیش میں عدالتی حکم کے برخلاف مقامی انتظامی افراد نے برطانوی دور سے قائم مسجد کو شہید کردیا۔


مسجد کو شہید کرنے کے لیے بلڈوزرز کا استعمال کیا گيا اور بعد میں مسجد کا ملبہ دریا میں بہادیا گيا۔

تازہ ترین