• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزنی چیز سر پر لگنے سے ایک شخص، سمندر میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

کراچی(ا سٹا ف رپورٹر) پیر آباد تھانے کی حدودبنارس پل کے نیچےسر پر وزنی چیز گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی جہاں شنا خت 28سالہ فراز کےنام سے ہوئی ہے ،علاوہ ازیں کورنگی ابراہیم حیدری چشمہ گوٹھ سمندر میں ڈوب کر 15سالہ معین جاں بحق ہو گیا،جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ۔

تازہ ترین