• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المصطفیٰ ٹرسٹ نے امدادی سامان غزہ پہنچا دیا، میڈیکل کیمپ لگائے جاچکے، حنیف طیب

کراچی(پ ر )المصطفیٰ ٹرسٹ کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب کی زیر صدارت منعقد ہوا ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےحاجی حنیف طیب نے کہاہے کہ غزہ میں اسرائیل کی حالیہ بمباری کے نتیجہ میں اَب تک سیکڑوں فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں،انہوں نے بتایا کہ المصطفیٰ نے امدادی سامان غزہ فلسطین پہنچادیا ہے اورمقامی رضاکاروں کی مددسے امدادی کاموں کا آغاز کردیا گیاہے، میڈیکل کیمپ لگائے جاچکے ہیں ۔

تازہ ترین